The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مائی عیدو – ہماری ثقافت کی آخری امین

اس کی عمرستر پچھتر سال کے درمیان تھی ‘ جسم دبلا پتلا ‘ قد لمبا ‘ سر پے سفید بالوں کا گچھا جس میں کہیں کہیں کوئی پرانی لگائی مہدی کا رنگ بھی نظر آجاتا،سردی ہو یا گرمی ایک ہی پرانی شلوار قمیض پہنے جس میں کہیں کہیں پیوند لگے ہوتے،لمبے سوکھے…

پنجاب نہیں جاؤں گی- ایک سپر ہٹ فلم

پاکستانی فلموں کی کامیابی سے یہ بات عیاں ہوگئی ہے کہ شائقینِ فلم آج بھی اچھی فلم کا خیر مقدم کرتے ہیں اوراے آروائی فلمز ”رانگ نمبر“ اور اس کے بعد ”جوانی پھر نہیں آنی“ کی سپرہٹ کامیابی کے بعداے آروائی نیٹ ورک‘ فلمز کے حوالے سے اب ایک مستند…

اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان میں انتہا پسندی کا بڑھتا رحجان

نورین لغاری کا داعش میں شامل ہونا،عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنانا، سبین محمود کے قتل کے علاوہ اب دہشت گرد تنظیم 'انصار الشرعیہ پاکستان' میں اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا ملوث پایا جانا،ایسے واقعات ہیں جو ہماری…

جنرل اسمبلی کا اجلاس اور عوامی امنگیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکہ کے شہر نیویارک میں جاری ہے ۔ اس اجلاس میں لگ بھگ ۲۰۰ ممالک کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزامریکہ کے صدر نے اس اجلاس سے خطاب کیا اور حسب معمول دہشت زدہ کرنے والی تقریر سے اجلاس میں شرکت کے لیے…

آخر ہمارے رویے کب بدلیں گے؟

جس شدت کے ساتھ ہم اپنے ملک اور اس کے اداروں کی بہتری کی امید کرتے ہیں ‘ وہ شدت انفرادی طور پر ہمارے روز مرہ کے رویے میں نظر نہیں آتی ہے