اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
اداروں میں تصادم روکنا ضروری ہے
مرحوم اشفاق احمد ؒ (باباجی) کا اٹلی میں پیش آنے والا ایک انتہائی مشہور واقعہ جہاں وہ بطور استاداپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے آپ کو کسی وجہ سے عدالت میں پیش ہونا پڑا اور جب جج کو پتہ چلا کہ آپ پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں تو اس نے بے ساختہ کہا…
محترم مطیع اللہ جان صاحب کے نام
چند روز پہلے قابل قدر صحافی مطیع اللہ جان نے ایک خوبصورت کالم لکھا جس میں انھوں نے پانامہ لیکس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سنوائی یعنی دائرہ سماعت کے بنیادی خیال سے اختلاف کیا اور اسے ٹیڑھی اینٹ قرار دیا۔ میرےاس سوال پر کہ کیا تصویر یا واٹس…
آج کی نسل اتنی خود غرض کیوں ہے؟
کوئی مرتا ہے تو مرے اور جی جاتا ہے تو اپنے خرچے پر جئے۔ یہ پاکستانیوں کا مزاج بنتا جا رہا ہے۔
آئندہ نسلوں کی رگوں میں زہر اتارنے والا دشمن
پاکستانی معاشرے میں والدین اور بچوں کے درمیان بڑھتا ہوا کمیونی کیشن گیپ سماجی برائیوں کو جنم دے رہا ہے
کلچرل گیپ‘ تارکینِ وطن اور دہشت گردی
لندن میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم بٹ کا نام آنا پاکستان کے ان امن پسند شہریوں خصوصا تارکین وطن کے لئے ایک دفعہ پھر باعث تشویش بن گیا
فتحِ مکہ اور امتِ مسلمہ
مستند تاریخی کتب کے مطابق دس رمضان آٹھ ہجری کو حضور ِ اکرم ﷺ نے صحابۂ کرام کو مکمل رازداری کے ساتھ مکہ کی جانب عازمِ سفر ہونے اور فوج کو تیار کرنے کا حکم دیا تو آپ ﷺ کےقریبی ساتھیوں سمیت ہر کوئی اس اچانک روانگی پر انگشت ِ بدنداں تھا ، اگرچہ…