دیکھیے زخمی اونٹ کل کس کروٹ بیٹھتا ہے؟
قطری شہزادے کے بیان کے علاوہ جے آئی ٹی اپنی رپورٹ تقریباً مکمل کر چکی ہے، اور آج اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔ جے آئی ٹی کا مطالبہ تھا کہ قطری شہزادہ یا پاکستان میں آ کر اس کے سامنے پیش ہو یا پھر قطر میں موجود پاکستان ہائی…