The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

یہ عوام بھی آپ کے ہیں

پطرس بخاری ایک مرتبہ اپنے دفتر میں کام نمٹا رہے تھے کہ ایک صاحب ان سے ملنے کے لئے آئے ۔ جب بخاری صاحب نے انہیں تشریف رکھنے کے لئے کہا تو وہ شخص بولا کہ جناب میں قومی اسمبلی کا ممبر ہوں تو پطرس بخاری صاحب نے بغیر نوٹس لئے ہوئے کہا کہ اچھا…

پردیس میں روزہ کیسے رکھیں؟

پردیس میں نماز اور روزے یا دیگر عبادات کا رنگ وطن کے گلی کوچوں سے بہت مختلف ہوتا ہے، نہ کہیں سے اللہ اکبر کی صدا آتی ہے اور نہ ہی کوئی اعلان کی زحمت کرتا ہے۔ مسلم پرو نامی ایپلیکشن کے مطابق میرے علاقے میں نمازِ عشاء کا وقت رات گیارہ بج کر…

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پیپلز پارٹی چھوڑنا

انیس سو اٹھاسی میں جب محترمہ نے ایک مینیجڈ اور دھاندلی زدہ الیکشن کے باوجود معمولی اکثریت والی حکومت سمبھالی تھی تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ انھیں ایسی کمزور حکومت قبول کرنے کی بجائے انتظار کر لینا چاہیے تھا۔ مگر پیپلز پارٹی کے اندر ہی…

لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے ؟

پاکستان کے عوام جتنے  پاکستانی ہیں شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر…

عوام رُل گئے لیکن بجٹ میں سب اچھا ہے

کالم کو کس طرح شروع کیا جائے اور اس کا آغاز کہاں سے کیا جائے کیونکہ عوام اس ملک میں رہنے والے افسروں اور عوامی نمائندوں کی قابلیت اور صلاحیت سے محروم ہوچکی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے مفادات کے لئے اور حصول کے لئے اپنے…

مہنگائی کےخلاف احتجاج کے ردعمل پر گزارشات

چند روز پہلے پہلی مرتبہ فروٹ بائیکاٹ کے حوالے سے نور الہدیٰ شاہ کا پیغام پڑھا تو زیادہ سنجیدہ لیے بغیر مزاحیہ انداز میں یہ سٹیٹس میسیج پوسٹ کر دیا کہ "نور الہدیٰ شاہ کا پیغام گردش کر رہا ہے کہ کھجور کے علاوہ تمام پھلوں کا بائیکاٹ کر دیں۔…