The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

بے سمتی کے شکار سوالات

جب ہمیں نظام پر سوال اٹھانا چاہیے ہم کسی چھوٹے جُز کو اپنے تند و تیز سوالات کا ہدف بنا لیتے ہیں۔

سرفروشی کے انداز بدلے گئے…

خود کشی کی کوشش سے معافی تک مزید ویوز، مزید ڈالر۔ وطن عزیز درآمدات کی مد میں اتنے ڈالر نہیں کما پا رہا جتنا یہ یو ٹیوب والے لا کر دے رہے ہیں۔