The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

غصہ کیجئے لیکن اسے طاقت بنا کراستعمال کیجئے

اگر کوئی مجھ سے یہ کہے کہ اسے بالکل غصہ نہیں آتا تو میں اس کی بات پر ہرگز یقین نہیں کروں گا کیونکہ غصہ ایک فطری عمل ہے اور ایک بات جو میں اکثر دوستوں سے کہتا ہوں کہ کوئی بھی چیز اچھی یا بری نہیں ہوتی بلکہ اس کا استعمال اچھا یا برا ہوتا ہے۔…

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے آدم کو پیدا کیا پھر آدم کی پسلی سے حوا کو پیدا کیا۔ جب سے یہ دنیا جہاں وجود میں آئی پہلے پغمبر سے لیکر آخری پغمبر حضورؐ کے وقت تک عورت کے مقام کو بہت اہمیت دی گئی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ سیدہ…

بھارت جمہوری روایات سے فرار کی جانب گامزن

ایک ارب تیس کروڑ کے قریب انسانوں کی بستی یعنی بھارت کو دنیا کی سب سے بری جمہوری ریاست کے طورپر پہچاناجاتاہے۔1947ء میں برطانوی استعماریت سے آزادی کے بعد اس وقت کے کانگریسی قیادت نے زمانے کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ چونکہ…

پہلے اعتراف۔۔ پھر سوال

کہتے ہیں کہ سالگرہ کا دن جشن کا دن ہوتا ہے ، ولادت کی خوشی منانا کوئی گناہ نہیں بلکہ سنت ہے، مگر یہ سوچنے سے ڈر لگتا ہے کہ ہم سال بھر میں کی گئی اللہ کی نافرمانیوں اور آئندہ کے لئے نئے آغاز کا جشن مناتے ہیں ۔ہم گزشتہ سال بھر کے گناہوں کا…

اچھی کرکٹ کو سراہنا چاہئے

پاکستان ٹیم اپنی غیر معمولی پرفارمنس کی بنا پر دنیا بھر میں مشہور ہے کیونکہ پاکستان ٹیم کے متعلق کچھ بھی کہنا ممکن نہیں. پاکستانی کرکٹر کب کیا ریکارڈ بنا ڈالیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ پاکستان اور انگلینڈ تین سال بعد ایک بار پھر دبئی میں…

دس سال بعد ہوئے ہیں بلدیاتی انتخابات

بالاخر سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔ نتائج کیمطابق سندھ میں پیپلز پارٹی اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) فتحیاب ہوئی جبکہ تحریک انصاف دونوں صوبوں میں ہی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی اور نتائج کے اعتبار سے…

شام میں روس کی کامیابیوں کے اسباب

بی بی سی کے سفارتی و دفاعی امورکے مدیرمارک اربن نے اپنی ایک تحریرمیں یہ سوال اُٹھایا ہے کہ شام میں جو کامیابیاں امریکہ نہیں حاصل کرپارہا  روس کیسے حاصل کرسکے گا اوراس سوال کے پیچھے چھپے خدشات ان کی تحریر سے ظاہرہورہے ہیں۔ اربن اپنی تحریر…