The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ہم نہ ہوں ہمارے بعد۔۔ انتخاب، انتخاب

’’ یہ سب کیا ہورہا ہے؟‘‘ ’’بلدیاتی انتخاب ہورہے ہیں۔‘‘ ’’ لگتا ہے تو ایسے ہے جیسے فری اسٹائل ریسلنگ ہو رہی ہو۔‘‘ ’’ یہ تو ابھی انتخاب کا پہلا راؤنڈ ہے۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟‘‘ ’’اگر ہم میں برداشت نہیں ہے تو پھر ہم انتخابات…

خوشنما زہر۔۔۔ گدھے کے بعد ’’سور‘‘

محترمہ عائشہ ممتاز صاحب عرف " دبنگ لیڈی" شہہ سرخیوں میں رہنے کے بعد کچھ پس پردہ چلی گئی ہیں شہہ سرخیوں میں رہنے کی وجہ ان کا ذمہ دارانہ کام تھا اوراب پس پردہ جانے کی وجوہات بھی شاید ان کا ذمہ دارانہ کام ہی ہے۔ وہ نہ صرف اپنے فرائض…

زلزلے کے بعد تبدیلی

”یہ آج اتنی خاموشی کیوں ہے؟جب زلزلہ آیا تھا تو بہت شور تھا۔یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں؟“ ”تم پتا نہیں کس طوفان کی بات کررہے ہو.... یہاں تو زلزلہ بھی آگیا اور طوفان بھی....!!“ ”کون سا طوفان آگیا؟“ ”تمہیں پتا نہیں ریحام خان…

زلزلے کی بریکنگ نیوز

”کچھ محسوس کیا تم نے؟“ ” نہیں!! کیوں کیا ہوا؟“ ”ابھی ابھی کچھ چکر سے آئے ہیں....ایسا لگا جیسے زلزلہ آیا ہے۔“ ”نہیں کچھ نہیں ہوا.... تمہارا وہم ہوگا۔“ ”تم میری ہر بات کو وہم کا نام کیوں دے دیتے ہو؟“ ” اس لیے کہ تمہیں ہر بات میں کچھ نہ…

شائننگ انڈیا سے گائے کے گوشت تک

   جب 2004 میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ’شائننگ انڈیا‘ کا نعرہ لگایا تو پورے بھارت میں جیسے نئی توانائی بھر گئی۔ تجزیہ نگاروں سے لیکر جنتا تک سب ہی نے مستقبل کی سپرپاور بننے کے خواب آنکھوں میں سجالئے۔ بیشک انڈیا نے اس خواب کو سچ بنانے کیلئے…

پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان

پاکستان میں منشیات کے استعمال کا رجحان بہت تیزی سے ہرسال بڑھتا جارہا ہے جس سے متاثر ہونے والوں میں سب زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے خاص طور سے وہ نوجوان جو تعلیمی درسگاہوں سے وابستہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے ڈرگز اینڈ کرائمز کے اعداد و شمار کے…

شیرجنگل میں اکیلا ہی دھاڑ رہا ہے

پتا نہیں پاکستان میں وہ دن کب آئے گا جب سیاسی قیادتیں اپنی غلطیاں اورشکست کھلے دل سے قبول کرلیں گی؟ آخری وقت تک میڈیا اورعمران خان این اے ایک سو بائیس کے انتخاب کو عمران خان اورنوازکا مقابلہ بنا کرپیش کرتے رہے جبکہ یہ مقابلہ ان دونوں کے…