اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
اولاد کی تربیت میں اپنی ماں کی تربیت کے رنگ
بیشک یہ ماں پر ہے کہ وہ اولاد کی تربیت کے لیے کیا کرتی ہے۔ بیشتر مائیں اپنے بچّوں کی تربیت میں اپنی ماں کی تربیت کے رنگ شامل کرنا چاہتی ہیں
احتجاج کرنا ہمارا حق ہےانتشار پھیلانا نہیں
پی ٹی آئی کے حامی سمجھے جانے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے
سیاسی انا بالائے طاق رکھ کر ‘پاکستان’ کا سوچیں…
کسی سیاستدان کو سن لیں یا کسی ٹی وی چینل پر نظر ڈالیں تو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ یہ نظر آتا ہے کہ الیکشن مئی میں ہوں گے یا اکتوبر میں۔
امروز ’ماہی ماہی‘ مچھلی کی پہچان کیسے کریں؟ فوائد اور مکمل معلومات
مستقل ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت تھوڑی زیادہ، پانچ سو سے چھ سو روپے کلو، اور سردیوں میں سات سو روپے کلو تک رہتی ہے
ایشیا کپ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
بھارتی بورڈ نے پاکستان آکر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد نہ ہو۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی بڑی سازش
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو قابو کرنے کی ایک اور سازش تیار کرلی