اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: ٹرافی ایک میچ کی دوری پر ، تاریخ خود کو دہرا رہی ہے!
موجودہ ٹیم میں بھی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کے علاوہ کوئی مستند بلے باز نہ تھا اور مڈل آرڈر پر سب نے سوالات اٹھا دیے تھے
ورلڈ کپ 2022 : بھارت سے بدلہ لینے کا وقت آنے والا ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
بھارتی کھلاڑیوں کی تنگ نظری اور ہم
سہواگ تو چلیں ماضی میں بھی منہ پھٹ اور متعصب مشہور تھے، مگر سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان بھی اسی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا آسٹریلیا میں تاریخ خود کو دہرائے گی؟
قوم میں بھی ایک بار پھر وہی جوش و ولولہ اور وہ اضطراب نظر آرہا ہے جو آج سے 30 سال قبل دیکھا گیا تھا۔
ورلڈ کپ: سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کو سوٹ کرتی ہیں
کل تک جو ٹیم گروپ میں پانچویں نمبر پر تھی آج وہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
ورلڈ کپ: قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات بڑھ گئےلیکن…
میچ شروع ہوا تو کسی کو یقین نہیں تھا پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کو ہرا دے گی۔