اردو بلاگز
اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ سیزن7 کی تیاریاں
پاکستان سپر لیگ سیزن7 کی تیاریاں زور و شور جار ی ہیں۔ایونٹ کے انعقاد میں اب بس چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔27 جنوری سے ایکشن سے بھرپور کرکٹ شائقین کی توجہ کا مرکز ہوگی
محمد حفیظ: تھری ڈی نہیں، فور ڈی نہیں بلکہ فائیو ڈی پلیئر
پنے جونیئرز اور ساتھی کھلاڑیوں کو ہر معاملے میں اتنا زیادہ سمجھاتے تھے کہ لوگوں نے انہیں پروفیسر بولنا شروع کر دیا۔
سال 2021 اور عالمی کرکٹ
سال 2021 میں پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں خوب چمکی۔ ون ڈے میں کارکردگی تھوڑ ی کمزور رہی
2021ء: پاکستان میں کرکٹ کے لیے یادگار ثابت ہوا
نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی پرفارمنس میں ایسا تسلسل دیکھنے کو ملا جو گزشتہ کئی سال سے ٹیم میں نظر نہیں آرہا تھا
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات
دیگر وجوہات کے علاوہ مہنگائی نے پارٹی کی شکست میں بڑا کردارادا کیا ہے