The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اسلامی نظام معیشت ’سپرپاور‘ بننے کا کامیاب ترین نسخہ ہے

محمد اشرف عاصمی اللہ پاک نے نبی پاک ﷺ کے توسط سے انسانیت کو ایسا نظام زندگی دیا جس کو دُنیا کے کسی بھی گوشے میں نافذ کرکے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ دین اسلام زندگی کو گزارنے کاا سلوب بھی بتاتا ہے اور اِس اسلوب کے لئے جو اسباب…

عورت مارچ، مسائل اورمتنازعہ پلے کارڈز

عورت معاشرے کا ایسا ستون ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی یافتہ اور تہذیب یافتہ نہیں ہو سکتا۔  معاشرہ ترقی یافتہ ہو یا ترقی پذیر، شہر ہو یا دیہات، گھر ہو یا کاروبار ہر جگہ عورت ایک مضبوط ستون ہے۔ جب سے دنیا وجود میں آئی ہے عورت اور معاشرے…

گڑیاکا گاؤں۔۔ جرمنی کی پاکستانیوں سے محبت کی داستاں

وقاص احمد کچھ روز قبل اوکاڑہ کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ غلام کا دھیروکہ جانے کا اتفاق ہوا۔یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل تھا کیونکہ اس دورے کا اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ برائے جرمن زبان و ادب کی طرف سے کیا گیا۔ہم سب دوست وفدکی صورت میں وہاں…

پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب

بچپن سے ہم ایک ہی سلوگن سنتے آئے ہیں ’’ پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب ‘‘ اب ہم نے تو اپنی ساری زندگی اسی سلوگن پر گزار دی اس لئے حسرت سے اپنے سکالرشپس کو دیکھتے ہیں تو دوسری جانب موٹاپے کا روگ اپنی جان کو لگا…

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

دنیا ایسے ہی لوگوں سے بھری پڑی ہے جواپنی دانست میں دنیا کیلئے ، اپنے ملک کیلئے، اپنے گھر کیلئے اور سب سے بڑھ کر انسانیت کی بھلائی کیلئے کچھ کررہے ہیں یا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے ساتھ ہونے والی کوئی…

ہم اپنے معاشرے کے اعلیٰ اذہان کو کیسے قتل کرتے ہیں

کرن مہک بےحسی کو ہم ایسے مرض کا نام دے سکتے ہیں جو اگر کسی معاشرے میں سرائیت کر جائے تو وہ معاشرہ ذہنی اور اخلاقی موت خود ہی مرجاتا ہے ۔ موت جو درحقیقت ایک رہائی کا نام ہے اس رہائی سے قبل ایک انسان اپنی زندگی میں بار بارجیتا اور مرتا…