کرشن چندر کا حاجی پیر اور اداس پرندے
کرشن چندر اردو ادب کے ممتاز افسانہ اور نثر نگار ہیں ، جن کی زندگی کا بیشتر حصہ کشمیر میں گزرا، آزاد کشمیر کا ضلع حویلی کہوٹہ ان کے رومانس کی بنیاد ہے۔ انہوں نے اپنی کتاب مٹی کے صنم کے تین ابواب اس علاقے کے نام کئے ہیں۔ حویلی قدرتی حسن کا…