The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

اردو

طویل المدت بمقابلہ قلیل المدت منصوبہ بندی

یہ اردو سے منہ بولتا محبت کا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھاگوکہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی، جس کی وجہ ہمارے معاشرے میں عام بول چال میں استعمال ہونے والے انگریزی کے الفاظ کا بے دریغ استعمال ہے۔ بہرحال…

مربھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے

آج بھی اردو ادب میں جب ایک مکمل شاعرہ کی بات کی جائے تو پروین شاکرکے نعم البدل کے طور پر کوئی شاعرہ ادبی منظر پر نظر نہیں آتی۔24 نومبر کو کراچی میں پیداہونے والی پروین شاکر کے والد سید ثاقب حسین خود بھی شاعر تھے اور شاکر تخلص کرتے تھے، اس…

فیض اور زخمی روحوں کا مرثیہ

فیض صاحب کی شہرہ آفاق نظم ’یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر‘ در حقیقت ان کی وطن سے شدید محبت اور ان کے امن پسند نظرئیے کا اظہار ہے

معاشرے کی تعمیر میں آنہ لائبریریوں کا کردار

اب سے چند دہائی پہلے ہر محلے اور گلی کے نکڑ پر ایک دو لائبریری ضرور ہوا کرتی تھیں جہاں سے ہرموضوع پر چار آنے یا آٹھ آنے روز کرایہ پر عمدہ اور معلوماتی کتب آسانی سے دستیاب ہوجاتی تھیں ۔ مجھے ناظم آباد میں ’معیز لائبریری‘ اب تک یاد ہے۔ دستگیر…

اردو زبان کا نفاذ

پاکستانی تعلیم و تربیت میں تہذیب و تمدن کی زبان اردو ہے جس کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے ہم آج ماشاءاللہ اردو لکھتے ہیں اور اردو بولنے کے ساتھ پڑھتے بھی ہیں ہماری نوجوان نسل بھی اردو بولتی ہے اور لکھتی اور پڑھتی ہے اورکافی حدتک اردو کو…

پرامن کراچی ترقی یافتہ پاکستان

کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا وہ شہر کے جہاں ہر طرف خوشحالی کا راج تھا محبت اور امن کے اس شہر کو ناجانے کس کی نظر لگی کے اس شہر کی فضاؤں میں عجب سرخی اور بارود کی بدبو آنے لگی - اور حالات اسقدر بدلے کے کچھ درندے روزانہ نا جانے کتنی ماؤں…

عدم برداشت

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا رویہ بہت بڑھ گیا ہے اور اس میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے..ہم سے کوئی بھی دوسرے کی کامیابی یہاں تک کے اس کے وجود کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے.ہر شحص دوسرے کے منصب کو چھین لینا چاہتا ہے. اور خود…