The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

اردو

نوروز ،تاریخ اور ارتقاء

نوروز فارسی زبان کے دوالفاظ’ نو‘ یعنی’ نیا‘ اور’ روز‘ یعنی’ دن‘ کا مرکب ہے اگرچہ تاریخی حوالوں میں نوروز کی ابتدأ سے متعلق کوئی متفقہ آرأ موجود نہیں البتہ نوروز کی ابتدا کے بارے میں کئی ایک روایات دستیاب ہے یہ کہ نوروز زرتشتوں کا مذہبی…

آزادی رائے یا بغض کی آگ

اسلام کی آمد کے ساتھ ہی اللہ رب العزت کے دین اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بغض رکھنے والے بد بختوں کا وجود ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی شکل میں رہا ہے- کبھی اس بغض کو عداوت اور کبھی آزادی اظہار رائے کا نام دیا گیا-نفرت میں جلتے ان…

میرے ‘پیارے’ ہمسائے کے نام

یہ بات ہے کچھ عرصہ پہلے کی، میں گھر سے باہر تھی۔ مجھے میری بہن کا"ایس-ایم-ایس" موصول ہوا۔ اُس انگریزی ایس-ایم-ایس کا اردو رترجمہ کرنے میںمجھے کافی دِقت محسوس ہو رہی ہے لہٰذا 'اردو' مفہوم ہی پیشِ خدمت کئے دیتی  ہوں"ہمارے محلے میں ایک نئی…

کیوں؟

یہ ان دنوں کی بات ہے جب "ریمنڈ ایلن ڈیوس" نامی شخص جو کے ایک سابق امریکی سپاہی بھی رہ چکاتھا اور سینٹرل انٹیلی جنٹ سروس (سی-آئی-اے)کے لیے بطورِ کنٹریکٹر اپنی خدمات سرانجام دے رہا تھا نے 27 جنوری 2011 میں دو پاکستانیوں کا دن دہاڑے گولیاں مار…

فاتحہِ پٹرول پمپ

گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوئی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ بیچ راستے میں رات گیارہ بجے گاڑی بند ہوگئی۔ چارو ناچار بچوں کو گاڑی میں چھوڑ کر بوتل ہاتھ میں…

عمران آپ پھر جیت گئے

انسان بچپن سے لے کر آخری سانس تک زندگی کو بہتر طریقے سے گزرنے کے منصوبے بناتا ہے مگر ہوتا وہی ہے جو اللہ رب العزت کو منظور ہوتا ہے-  میرا ایمان ہے جب انسان اپنے آپ سے نکل کر الله کی مخلوق کے لئے جینا شروع کرتا ہے تو الله اسے اپنی مخلوق میں…

کیا یہ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس تھا؟

ٹھیک سے سال یاد نہیں مگروہ انیس سو بیاسی یا تراسی کی سردیوں کی ایک دوپہر تھی ہمارے وسطی پنجاب کے گاؤں چک نمبر اٹھارہ میں دو چارپائیوں پرکوئی دس بارہ جوان اپنے ایک ہاتھ میں جوتا تھامے بیٹھے تھے۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد شور اُٹھتا تھا "مار، مار…