The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

تحریک انصاف

پاکستان کے مسخ شدہ چہرے کی سرجری

لیجئے! پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے باضابطہ طورپراپنا پہلا مہنگائی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں سے بھر پوربجٹ 2019-2020پیش کردیاہے۔ جس پر حزبِ اختلاف کی جانب سے شدید تنقیدوں کے زہریلے نشتر چلائے جارہے ہیں۔ ایوان میں اپوزیشن اور…

صوبہ جنوبی پنجاب۔۔۔ پہلی خوشخبری آگئی

انتخابات2018سے قبل پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی پریس کانفرنس پر عمل درآمد یوں تو حکومت کے پہلے 100 دن میں ہونا تھا مگر دیر آید درست آید کے مصداق قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئی…

علیم خان کی گرفتاری پر ن لیگ کی قلابازی

ماضی میں یکا یک شور اٹھا تھا کہ ’علیم خان قبضہ مافیا ہیں‘۔’علیم عمران خا ن کی این ٹی ایم ہیں‘۔ ’علیم خان فراڈ ہیں چور ہیں‘۔’ علیم خان نے آف شور کپمنیاں بنائی تھیں‘۔ن لیگ کے رہنماؤں کی یہ آوازیں جو اس طرح سے دماغ میں گونج رہی تھیں جس طرح…

کیا نیا منی بجٹ عوام کو ریلیف فراہم کرسکے گا؟

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام…

حکومتی اقدامات قابلِ تعریف تو ہیں لیکن!

پاکستان تحریک انصاف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے، لگاتار مشکلات کا شکار ہے۔الیکشن سے قبل برسر اقتدار جماعت کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کئے گئے تھے۔شاید ایسے دعوؤں کو فی الفور عملی جامہ پہنچانا، صرف مشکل ہی نہیں ہے۔بلکہ ناممکن کے قریب ترین…

احتساب کا طریقہ کارپرانا کیوں؟

پاکستان میں لفظ’احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ پاکستانی…