The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

شہباز شریف

وزیراعظم صاحب! یہ فرینڈلی اپوزیشن نہیں

نواز شریف جو چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی حسرت پوری نہ کر سکے لیکن اپنی سیاسی وراثت کو اگلی نسل میں منتقل کرتے ہوئے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے میں کامیاب رہے۔

پرانا پاکستان، نیا وزیراعظم اور ساجھے کی ہانڈی

قوم کو مبارک ہو بالآخر ہم تقریباً پونے چار سال تک نئے پاکستان میں مٹر گشت کرنے کے بعد واپس پرانے پاکستان میں آگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ملک کے 23 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا اور یوں پی ٹی آئی کا یہ دعویٰ…

مریم نواز، قومی سیاست داں یا کرپٹ سیاست داں؟

پاکستان کا ایک المیہ رہا ہے اور آج بھی ہے کہ اس دھرتی سے زیادہ مقدم ملک سے اہم شخصیات رہی ہیں اور شخصیات پہ حرف آیا نہیں اور ملک کے رہنے یا نہ رہنے کے نعرے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کوئی پوچھے کہ جناب آپ کے اجداد نے اگر ملک کے لیے جہدو جہد کی…

احتساب کا طریقہ کارپرانا کیوں؟

پاکستان میں لفظ’احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ پاکستانی…

شکست وریخت کا شکار ن لیگ سے ابھرتی ق لیگ

ن لیگ بری طرح ٹوٹ چکی ہے ۔ ایک کے بعد دوسرا اور تیسرا فارورڈ بلاک بنا اور الگ ہو گیا ، شہباز شریف یہ سمجھتے تھے کہ نواز شریف کا پنجاب میں کچھ نہیں میرے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ جیسے چاہیں گے ان کے بغیر جماعت کو چلا سکتے ہیں مگر انہوں نے اپنی…