بیان نہیں ایک تلخ حقیقت… ایک جانب بیٹیوں کی پیدائش کی فضیلتیں شئیر ہونا شروع ہوئیں تو دوسری جانب صاحبہ کی سوچ پر کڑی تنقید بھی کی گئی۔
زندہ رہو جب تک زندہ ہو…! 'ہر وہ چیز جس سے تم محبت کرتی ہو، ایک دن گم ہو جائے گی، لیکن بالآخر تمھیں کسی اور شکل و صورت میں ہی سہی، لیکن محبت ضرور ملے گی۔
نتھيا گلی: سفر خوب صورت ہے منزل سے بھی… مارچ میں بن موسم کی بھرپور برفباری نے نظاروں کو کوہ قاف جیسا رومانوی بنا دیا تھا۔