سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے
ہم میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے سیڑھیاں اتر کر عین صحن میں خانہ خدا کے قدموں میں جا پہنچے اور نیت باندھ کر دھیرے سے اپنی نگاہ اٹھائی، سیاہ عمارت پر ڈالی اور پھر اسے پلٹنا بھول گئے
گزشتہ سے پیوستہ
حجر اسود کے سامنے لگی سبز بتیوں…