ورلڈ کپ: ’’اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی!‘‘ بی سی سی آئی نے لاکھ کوشش کی، کئی حربے آزمائے کہ کسی صورت ورلڈ کپ ان کے ہاتھ آئے مگر ہونی کو کون ٹال سکتا تھا۔
ورلڈ کپ 2023: ویزا اور پچ تنازع کے ساتھ بھارتی ٹیم کا جال بات کریں تنازعات کی تو بھارت کے پاکستان مخالف اقدامات پر کرکٹ کی عالمی کونسل حسب معمول اپنا کردار ادا نہ کر سکی۔
ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ میں اکھاڑ پچھاڑ، نئے چہروں سے سجی پُرانی کہانی ہر ورلڈ کپ میں شکست کے بعد اکھاڑ پچھاڑ پر نظر ڈالیں تو وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق، شاہد آفریدی، مصباح الحق، سرفراز احمد اور اب بابر اعظم کو قیادت سے ہاتھ دھونے پڑے۔
ورلڈ کپ: بہت بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے جہاں ملکی مفاد سے زیادہ اقربا پروری، رشتے داریاں اور دوستیاں نبھائی جانی لگیں تو پھر وہاں یہی حال ہوتا ہے جو ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا ہوا۔
تین بڑی وجوہات جن کے سبب پاکستان ورلڈکپ میں مشکلات کا شکار ہوا کپتان بابر اعظم اب تک ناکام نظر آتے ہیں انھوں نے چار میچز میں صرف ایک نصف سنچری بنائی اور کافی دباؤ کا شکار بھی نظر آئے۔
بابر اعظم کی کپتانی پر تنقید صحیح یا غلط؟ بھارتی ٹیم نے میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کو آٹھویں مرتبہ ہرایا اور پاکستانی ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی۔
ورلڈ کپ : پاکستان کی بھارت سے ’’ہار کی روایت‘‘ برقرار، مگر ایسا کب تک؟ میگا ایونٹ میں نواز کی 70 اور شاداب کی 65 کی اوسط نے ان کی سلیکشن پر بڑا سوالیہ نشان لگا دیا۔