ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان اور چند سوال! مڈل آرڈر شان مسعود کے آنے سے مضبوط تو ہوا ہے لیکن ہمارے پاس ابھی فنشر کی کمی ہے
وارم اپ میچ کے اختتام کیساتھ غلطی کی گنجائش بھی ختم، اب کیا کرنا ہوگا؟ قومی ٹیم کے دونوں وارم اپ میچز مکمل ہوگئے ایک میں قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ زور پکڑ گیا! ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ ٹیم میں پانچ تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آصف علی، صہیب مقصود، اعظم خان، خوشدل شاہ اور حارث رؤف کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
بوم بوم شاہد آفریدی کا بیان اور جذبہ حب الوطنی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ایشیا کپ میں بدترین شکست اور ہندو انتہا پسندوں کی تمام تر دھمکیوں باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں آخر کار بھارت پہنچ گئی، بھارتی سرزمین پر قدم رکھتے ہی ایک ایسا واقعہ رو نما ہوا جس کا کسی نے…