جس گلوکار نے یہ گانا گایا، اب وہ بھی ماشا اللہ سے شادی شدہ ہیں اور ہم سمیت دیگر تمام جو یہ گیت سنا کرتے تھے وہ سب بھی کئی دہائی قبل کنوارے سے ’’شادی شدہ‘‘ ہوچکے ہیں
ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ ہونے پر ایک بار پھر منی بجٹ کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اور غالب امکان یہی ہے کہ منی بجٹ کی صورت مہنگائی کا ایک اور بم پاکستان کے غریب عوام پر گرا ہی جاتا ہے۔