ملک کی حالت یہ ہوچکی ہے کہ غریب کے گھر بجلی آئے یا نہ آئے، گیس سے چولہا جلے یا نہیں، نلکوں سے پانی کے بجائے صرف ہوا آئے یا پھر گندا پانی لیکن انہیں ہر چیز کا بل دینا ہے
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے اور اس جماعت کے بانی عمران خان سمیت سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کیا ہے
اس شیڈول نے جہاں انتخابات ملتوی ہونے کا خواب دیکھنے والوں کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا وہیں اگلے 5 برسوں کے لیے اقتدار کا خواب دیکھنے والے سیاسی رہنماؤں کی امیدوں کو روشن کر دیا اور انہوں نے بھی سکھ کا سانس لیا ہوگا کہ چلو کشتی ایک کنارے…