The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

فاسٹ فوڈ کا بڑھتا رجحان، نفع یا نقصان؟

عثمان گل روٹی، کپڑا اور مکان، رہنے کو ایک چھت، ڈھانپنے کے لئے ایک جوڑی کپڑا اور پیٹ بھرنے کے لئے دو روٹی، انسان کی بنیادی ضرورت میں شمار ہوتی ہے۔ بدلتے دور کے ساتھ انسان کی ضروریات بھی سادہ سے پیچیدہ ہوتی جارہی ہیں۔ پہلے کے دور کا…

بچوں کو ٹی وی سے دور رکھنا کیوں ضروری ہے؟

محمد مہدی بچے کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی اورمستقبل کی کنجی سمجھے جاتے ہیں۔اگر بچوںکی تربیت میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتی جائے تو معاشرے کی پسماندگی کو کوئی شے نہیں روک سکتی۔ جدید دور کے بڑھتے ہوئے ہوئے تقاضوں کے پیش ِنظر آج کل…

ضیا الحق کی مجلس شوریٰ اورفرشتہ صفت سیاست داں

جنرل ضیاءالحق کی قیادت میں ایک کیبنٹ میٹنگ کے دوران تمام مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور کیبنٹ منسٹرز سمیت بہت سے دوسرے لوگ بھی بیٹھے تھے ،اس وقت جنرل ضیاءالحق نے اپنی ایک انوکھی خواہش کا اظہا رکیا اور کہاکہ میرا خیال ہے کہ لوگوں کو ہم سے بہت سی…

پی ایس ایل، ابتدا سے 2020 تک

دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔ سن ۲۰۰۸ میں ہمارے پڑوسی ملک میں انڈین پریمئر…

پاکستان کو بھارت کےمقابل کیا چیز طاقت ور بنائے ہوئے ہے

قومی سلامتی ہر پاکستانی کی رگ رگ میں دوڑ رہی ہے لیکن کیا وہ اس اہم ترین جز سے واقف بھی ہے ؟جس کی بہت واضح وجہ پاکستانی قوم کا جذباتی ہونا ہے اور پاکستانی سیاستدانوں کا اس جذباتی قوم کے جذبات کے ساتھ کھیلنا ہے ۔ بدقسمتی سے عوام یا سیاسی…

اگرمیاں صاحب جیل میں مرگئے تو۔۔۔۔۔

محترم کالم نگارجن کی کتابیں اور کالم بڑے معلوماتی اور تحقیقاتی ہوتے ہیں ،نے گذشتہ دنوں ایک کالم لکھا جس کا عنوان’اگروہ مرگیا تو‘ تھا یہ نواز شریف کی جیل کی زندگی کے بارےمیں۔اس کالم میں محترم کالم نگار نے تاریخ کے بھی کچھ حوالے…

حکومت، اپوزیشن، کرپشن، وغیرہ وغیرہ

جب سے حزبِ اختلاف کا اتحاد ہوا ہے ، پی ٹی آئی حکومت نواز شریف کے معاملے میں دباؤ کاشکارہے ۔ کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ دنوں دو اہم سیاسی ملاقاتیں ہوئیں۔ کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نواز شریف ان دنوں علالت کا دعویٰ کررہے ہیں ۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ…