بہادر مائیں ، شہید بچے
نپولین نے کہا تھا کہ تم مجھے اچھی مائیں دو ، میں تمھیں اچھی قوم دوں گا ، لیکن ایسی اچھی بہادر ماؤں کا کیا ذکر کروں جنہوں نے وطن پر اپنے بچے نچھاور کر دئیے پھر بھی ہماری قوم اچھی قوم نہ بن سکی ۔
کیونکہ جن بچوں کی ماؤں نے انھیں پروان چڑھا…