The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

army public school

شہدائے آرمی پبلک اسکول‘ ہم تمہیں نہیں بھولیں گے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں پورا…

سانحہ اے پی ایس: پانچ سوال جن کے جواب ضروری ہیں

سولہ دسمبر ۲۰۱۴ کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جس دن ٹی ٹی پی کے چھ مسلح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک سکول کے احاطہ میں داخل ہوکر ایک سو اڑتالیس افراد کو شہید کردیا جن میں ایک سو بتیس طلبہ تھے جن کی عمریں سولہ سال سے کم…

شہدائے آرمی پبلک اسکول‘ ہم تمہیں نہیں بھولیں گے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں ٹی ٹی پی کے درندوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں…

جو چپ رہے گی زبانِ خنجرلہوپکارے گاآستیں کا

سولہ دسمبر کی شام اپنے دامن میں ملک بھرکی تمام ترافسوسناکیاں سمیٹے ڈھل رہی ہے آج سے ٹھیک ایک سال قبل آرمی پبلک اسکول کے 132 بچوں کوان کے اپنے ہی لہو میں نہلادیا گیا تھا، آج کے دن انسانی تاریخ میں دہشت اوربربریت کا ایسا ہولناک باب رقم کیا…

میرے گلشن کے ننھے پھولوں ، تم آج بھی یاد ہو

سولہ دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے سولہ دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے کیونکہ اس دن پاکستان میں اہم واقعات رونما ہوئے ان دونوں کے واقعات نے لاکھوں دلوں کو افسردہ اور ہزاروں آنکھوں کو اشکبار…

ہتھیار میرا قلم، مسکان میرا عزم

میں طالب علم ہوں کتاب سے ہے رشتہ میرا ہتھیار میرا قلم میری مسکان مرا عزم بارود کی زبان سے ڈرا نہ پاؤ گے مجھے علم کی لگن سے ہٹا نہ پاؤ گے میں ماں کی امید ہوں باپ کا لخت جگر ہوں میں قوم کا کل ہوں میں کہاں بے خبر ہوں پشاور میں…

فاطمہ تم کہاں ہو؟

الله رب العزت نے مجھ جیسے گناہ گار کو آقا کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدحت سے لے کر کربلا تک لکھنے کا شرف بخشا- یقین جانیے کبھی لکھنے کے لئے قلم کے ساتھ آنسوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے- ان آنسوں کے بغیر ہم اپنے جذبات کا اظہار نہی کر…