آٹھ اگست 1986ء کو کراچی کے نشتر پارک میں ایم کیو ایم کے جلسہ عام نے پاکستان کے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچا دی۔اس جلسے کے بعد مہاجر دشمن قوتیں اور استحصالی عناصر ایم کیوایم کے خلاف سرگرم عمل ہوگئے اور وہ مہاجروں کے خلاف طرح طرح کی سازشوں میں…
ادارہ بیرونی دباؤ سے آزاد خود مختار ' اس کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتا ہے
ادارہ سے جب ایک فرد ریٹائر ہوتا ہے تو اس کی جگہ دوسرا قابل شخص اس ادارے کا سربراہ بن جاتا ہے- اس کا دارومدار اس شخص کی قابلیت پر منحصر…
کچھ دن قبل ہمارے قابل احترام وزارت پانی و بجلی، جسے وزارت لوڈشیڈنگ کہاجاۓتوزیادە بہتر ہے کے وزیر جناب خواجہ آصف کا بیان گوش گزار ہوا "ہم بے بس ہیعوامبارش کیلۓ دعاکریں پاکستان میں سب کچھ الله ہی چلارہا ہے۔
یہ بیان پڑھ کر تھوڑی خوشی بھی ہوئی…