The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

chitral

معدومی کے خدشے سے دوچارکالاش کی ثقافت

یوں تو پوری چترال اپنی فطری حسن اور منفرد ثقافتوں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے تاہم چترال کی اصل وجہ شہرت یہاں رہائش پذیر چند ہزار نفوس پر مشتمل کالاش قبیلہ اور چترال گول میں پایا جانے والا برفانی چیتا ہے۔ فی الوقت ہمارے بحث کا موضوع وادی…

چترال کے دامن میں بسنے والی جنگجو قوم کی داستاں

وادی ڑاسپور چترال شہر سے 120کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ وادی چھ دیہات جسے' عولات' بھی کہا جاتا ہے پر مشتمل ہیں ۔ ڑاسپور کے حدود مستوج سے آدھاکلومیٹر پر واقع اونشوت سے شروع ہوکر شندور کے دوسری جانب غالباً لنگر میں جاکر ضلع غذر اور…

نئی نسل افیون کےنشےمیں دھت کیوں رہنے لگی

ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع جنت نظیر ضلع چترال کے باسیوں میں جہاں غربت وافلاس کی شرح بہت زیادہ ہے ۔وہیں وادی میں جرائم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، لاقانونیت اور سب سے بڑھ کر منشیات کا بےتہاشہ استعمال عروج پر ہے۔چترال ٹاؤن سے…

جب غیرت کے نام پر قتل معمول بن جائیں

ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع دو ر افتادہ اور پسماندہ وادی چترال کو انسانی حقوق کا قبرستان کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ وادی کے طول وعرض میں جرائم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم وناانصافی کی خبرین روزمرہ کا معمول بن چکی ہے۔…

ثناءخوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟

کسی بھی قبائلی معاشرے میں عزت وغیرت اور ننگ وناموس کے نام پر خواتین کو نفسیاتی بھوک کی بینت چڑھاناہر دور میں ایک محبوب مشعلہ رہا ہے۔ گرچہ جدید سائنس وفلسفہ اور سماجی علوم وادب کی بے انتہا ترقی نے معاشرے کی اس وحشی پن کے خلاف علم بغاوت بلند…

دنیا کا سب سے انوکھا کھیل‘ جس میں کوئی قانون نہیں

پاکستان کے شمال میں کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے دامن میں واقع مہمان نوازوں کی سرزمین اور صوبہ خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ضلع چترال اور گلگت بلتستان کے بارڈر شندور میں ہرسال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے سیاحوں کی خیمہ بستی آباد…

لواری ٹنل پر سیاست

لواری ٹنل پر کام کا آغاز سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے  سنہ انیس سو چوہتر میں کیا تھا۔ ساڑھے نو کلومیٹر کا یہ ٹنل منصوبہ بعد مختلف سیاسی اتارچڑھاؤ کے باعث بند ہوگیا۔ آنے والی آمریتیں ہو یا جمہوری حکومتیں کسی کو بھی اس ٹنل پر دوبارہ…