آخر منی بدنام ہو ہی گئی اور ہوتی بھی کیوں نہ جب سالہا سال سے اپنے آپ میں سمٹی سمٹائی دانشورں ، شعرا ادیبوں اور عوام کے تصورات کے یوٹوپیا کے ایک جنت نظیر باغ میں اپنی ہمجولیوں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی منی کو یوں بے پردہ کر کے سنگ مرمر کے…
ہمارے ہاں ایک عام تاثر یہ ہے کہ جمہوری نظام اسلام کے سیاسی نظام کے قریب قریب ہے لہذا پاکستان میں رائج اس نظام کو اسلامی نظام کہنے میں کوئی تردد نہیں ہونا چاہئے اس تاثر کو یہ بات مزید پختہ کرتی ہے کہ ملک میں نافذ دستور العمل کو تقریباً تمام…
لبرل ڈیموکریسی اٹھارہ اور انیس ویں صدی عیسوی کویورپ میں جاگیردارانہ نظام کے خلاف ابھر کے سامنے آئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے یورپ وامریکہ کو ترقی کے عروج تک پہنچایا
محترم اور معزز قارئین! کسی بھی معاشرے کی قدروں کا تعین کرنے والے اور ان کی پاسداری کرنے والے آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں کیوں کے آپ کسی کو ہیرو کا درجہ دے کر دنیا میں مشہور و معروف کراتے ہیں اور آپ ہی کسی مجھ جیسے پر سوائے ایک واجبی سی نظر ڈال کر…
ایک ارب تیس کروڑ کے قریب انسانوں کی بستی یعنی بھارت کو دنیا کی سب سے بری جمہوری ریاست کے طورپر پہچاناجاتاہے۔1947ء میں برطانوی استعماریت سے آزادی کے بعد اس وقت کے کانگریسی قیادت نے زمانے کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ چونکہ…