The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Election 2018

الیکشن 2018: خوش آمد کا وقت آیا چاہتا ہے

نور الدین زنگی نے مصر کے سرحدی علاقے پر موجود فرنگیوں کے قلعے پر جب فوج کشی کا ارادہ کیا تو صلاح الدین ایوبی کو اپنی فوج سمیت پہنچنے کا حکم دیا۔ پہلے تو صلاح الدین اس بات پر آمادہ ہوگیا لیکن کچھ بےعقل ساتھیوں نے صلاح الدین کو اس بات پر قائل…

انتخابی دنگل میں منگل مناتے امیدوار

سنہ 2018 کے انتخابات کے لیے اب تک 21،482 سے زائد امیدواروں میں سے 99 فیصد سکروٹنی کے راڈار سے کسی جدید مزائل کی طرح سلامتی سے نکل گئے ہیں گویا، ان میں سے ‏کوئی دوہری شہریت نہیں رکھتا، ‏کسی نے کرپشن نہیں کی، قرضے معاف نہیں کروائے، اثاثے نہیں…

الیکشن 2018- کیا عالمی تنہائی کا خاتمہ کرسکیں گے

انتخابات 2018کا طبل بج گیا ہے اور سیاسی جماعتیں میدان میں اترچکی ہیں، امیدواروں کے اعلانات کا سلسلہ ختم اور گلی گلی مہم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، عید سے قبل تک تاثر یہی تھا کہ شاید الیکشن تاخیر کا شکار ہوجائیں مگر اب یوں محسوس ہورہا ہے کہ قوم…

بلھے شاہ کے قدموں کی مٹی سے گندھا خمیر

عمار کاظمی - میرے دوست اور بڑے بھائیوں کی طرح ہیں ، لاہو کے رہائشی ہیں اور آج کل پنجاب کا مقدمہ پوری دل جمعی سے لڑ رہے ہیں۔ پنجاب اور کراچی کی سیاست پر ہمارے درمیان بہت سے معاملات پر اختلاف بے پناہ شدید ہے لیکن اس سے ہمارے آپسی تعلقات پر…

مسلم لیگ ن کی حکومت اورآئندہ الیکشن

ملک میں جمہوری عمل کا ایک اہم ترین دور اختتام پذیر ہوا مسلم لیگ (ن) کی حکومت پہلی دفعہ یہ کارنامہ سرانجام دینے میں کامیاب ہوئی لیکن انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ جب اسمبلی کا آخری اجلاس ہوا تو اس میں مسلم لیگ ، (ن) کے بغیر تھی ۔ یعنی مسلم…

سب اچھا ہے : الیکشن کا زمانہ اور قومی لالی پاپ

ہم تو عادی ہیں کرپشن اور لوٹ مار کی خبریں پڑھنے اور سننے کے مگر جب کوئی غیر ممالک میں پاکستانی ہونے کے ناطے کرپشن میں ملوث پایا جاتا ہے تو دنیا کے بڑے اخبارات اسے نمایاں طور پر چھاپتے ہیں