The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Environment

ماحول کا تحفظ کتنا ضروری ہے؟ ‎

کشف طارق دنیا میں کئی ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے دنیا قائم ہے ۔ ان میں سے ایک شجرکاری بھی ہے ۔ شجر کاری ہر دور کے انسان کے لیے اہم رہی ہے اور رہے گی ۔ ماحول کے تحفظ کے لیے ماحولیات کا عالمی دن ہر سال 5جون کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 1974…

شجر کاری کی اہمیت اور بڑھتی ماحولیاتی آلودگی

پاکستان میں آنے والی حالیہ موسمیاتی تبدیلی ہم سب کے لئے ہی باعث تشویش ہے گرمیوں کا طویل ہونا سردی کا ایک دو ماہ تک محدود ہو جانا، کبھی خشک سالی تو کبھی بے وقت بارشوں کا ہونا ایسے عوامل ہیں جو نہایت توجہ طلب ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ آئندہ جنگیں…

آلودگی کے بھیانک اثرات کا آغاز

کرہ ٔ ارض پر صدیو ں سے رہنے والاانسان اب اپنے لیے خود ہی تباہی کا سامان پیدا کر رہا ہے‘ اپنے مفاد اور لالچ کی خاطر اپنے وسائل کا بے احتیاطی سے استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ان کو کم کر رہا ہے بلکہ ان کے زیادہ استعمال سے اپنے ماحول کو متاثر کررہا…

شمالی علاقہ جات‘ پہاڑی ثقافت اور موسمی تبدیلیاں

پاکستان کا شمالی خطہ یعنی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان نہ صر ف اونچے اونچے کوہساروں اور بلندوبالا پہاڑوں پر مشتمل ہے جو کہ زمانہ قدیم سے سالہاسال سفید برف کی چادر اوڑھے رہتے تھے جبکہ ان پہاڑوں میں قطبین سے باہر کی دنیا کا سب سے بڑا گلیشیئر…

گاؤں کے بوڑھے شجر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے یاد ہے کہ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کے دوران مجھے جنگلات اور پودوں کی اہمیت پر مبنی ایک تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے کو کہا گیا ۔ میں نے دن رات کی محنت سے تحقیق کی اور لائبریری سے بھی مدد لی ، غرضیکہ اپنے تئیں بے پناہ کوشش کی ‘ لیکن میں…

پاکستان کے جنگلات – تباہی کے دہانے پر‘ سدباب کیسے ہو

جنگلات وہ خوب صورت و دلکش سبز غلاف ہیں جو کہ ماحول کی حفاظت کرتے ہیں۔ جانداروں کو سانس لینے کے لیے آکسیجن کی فراہمی کے علاوہ جنگلات بہترین تفریح گاہ بھی ہوتے ہیں۔ کسی بھی ملک میں جنگلات معاشرے کی فلاح و بہبود اورمعاشی ترقی کے لئے بہت سودمند…