The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

fawwad raza

میگنا کارٹا ‘ پاناما اورسرخ جمہوریت

جب مشرف کی سنہری آمریت کا سورج غروب ہوا اور پیپلز پارٹی کی حاکمیت میں سرخ جمہوریت پاکستان کے افق پر نمودار ہوئی تو ملک کے حالات کافی خراب تھے‘ آئے دن دھماکے‘ ڈرون حملے‘ پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کا دور…

جس نے لاہور نہ دیکھا

میں کراچی کا رہائشی ہوں اور یہاں سے لاہور تقریباً 1271 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے  لیکن حیرت انگیز طور پرمحض مطالعہ پاکستان کی کتابوں میں تصاویردیکھ کر ہی مجھے لاہور سے ایک ان کہی انسیت سی ہوگئی تھی۔ میں ہمیشہ سے اس شہر کے بارے میں جاننا…

چاک داماں کی حکایت ہے، شکایت کیسی

پاکستان گزشتہ دو ماہ سے اپنی تاریخ کے مشکل اور متنازعہ ترین دور سے گزررہا ہے ایک جانب تو پنامہ پیپرز میں وزیراعظم کے بچوں کا نام آجانے سے ملک کے سیاسی حالات دگردگوں ہیں تو دوسری جانب گزشتہ ماہ بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں…

محاذِ جنگ سے ایک گمنام سپاہی کا آخری خط

امی  جان اسلام علیکم جنگ کے بادل پاکستان کے افق پرچھا چکے ہیں اور شاید یہ میرا آخری خط ہو پتا نہیں یہ خط آپ کو ملے بھی یا نہیں بہرحال آپ کو اپنا احوال بھیجنے کا فریضہ تو ادا کرنا ضروری ہے نا۔ امی آپ ہمیشہ کہتی تھیں کہ بیٹا یہ جان وطن…

یکم مئی کا حسابِ عظمت تو آنے والے ہی کرسکیں گے

تاریخ کے صدیق لمحوں نے آج کے دن شکاگو کی فضاؤں میں سرخ پرچم کو ابھرتے دیکھا تھا اورآج 140 سال بعد بھی یہ پرچم اس کرہ عرض پر لہرارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یکم مئی ہے کیا اورکیوں منایا جاتاہے یقیناً آپ میں سے بہت سے قارئین مزدوروں کے…