The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

IRAN

بس ہمیں اپنی فکر کہاں۔۔۔؟

ہمارا آج کل کا سوشل میڈیا ’’سعودی عرب ایک شاہی ریاست ہے اور ایران خود مختار مضبوط ملک‘ سعودی عرب کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے‘ ایران کی طرف کسی کو آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی ہوئی تو ہم کٹ مر جائیں گے‘ سعودی پیسے سے پاکستان میں دہشت…

نوروز – ہزاروں سال قدیم ثقافت کا امین

تہذیب وتمدن، رہن سہن، رسم ورواج، تہوار، میلے، کھاناپینا اور علاقائی زبانیں وغیرہ کسی بھی معاشرے کی شناخت ہوتی ہیں۔ زندہ قوموں کاشیوہ ہے کہ وہ اپنے معاشروں کی ترقی پسند اور تغیر پزیر رسوم ورواج کو زندہ رکھتے ہیں۔جن کے لیے وہ میلوں اور خاص…

بلوچستان سے بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری پرحکومتی کارکردگی – سوالیہ نشان

پاکستان کے خبری افق پرآج کل اتنا بکھیڑا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ کس موضوع پر لکھا جائے اورکسے مسترد کردیا جائے تھک ہار کرہرروز فیصلہ یہی ہوتا ہے کہ نہ لکھنا ہی بہترہے کہ نقارخانے میں طوطی کی صدا سنتاہی کون ہے؟؟۔۔ ایک زمانہ تھا جب فیصلہ ہوا…

اسلامی اتحاد ۔۔ مگر متنازعہ

34 اسلامی ممالک دہشت گردی کے ساتھ مل کر لڑنے کے لیے ایک اتحاد قائم کرنے جا رہے ہیں۔ اس اتحاد کا مرکز ریاض کو چنا گیا ہے اور سعودی عرب کو اس اتحادی کی سربراہی دی گئی ہے ( یہ یہ سربراہی اپنے لیے سعودی عرب نے خود چنی ہے؟ )اس اتحاد کے اہم ممالک…

قیامتِ صغریٰ: امن سے یمن تک

عرب کے گرم اور مرطوب موسم کی نسپت یمن ایک پررونق خطہ ہے جہاں بارشیں بھی خوب ہوتی ہیں اور سبزہ بھی۔ یمن کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے اور یہاں کے باشندے پر محنت کش اور آرائش پسند تھے فنونِ لطیفہ یہاں پھلتے پھولتے اور ترقی…

قیامتِ صغریٰ: ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

کسی دور میں قیامت سے متعلق پیشن گوئیوں پرمبنی ایک کتاب ’’قیامت ِصغریٰ ‘‘ پڑھی تھی جس میں عدن میں لگنے والی آگ کے پورے خطے میں پھیل جانے کا مبہم سا تذکرہ تھا۔ کتاب 90 کی دہائی کے اوائل میں چھپی تھی اور اب سال 2015 چل رہا ہے۔ عقل حیران ہے کہ…