یہ صورتحال بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے کہا جاتا ہے کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے وہ خود کو ہی زخمی کر لے گا بالکل اسی کے مصداق پہلی بات تو یہ ہے کہ آج کل ہر شخص خود کو لکھاری منوانے پر اڑا ہوا ہے
صبح کی پہلی کرن ابھی نہیں پھوٹی تھی تاہم رات نے اپنے پرسمیٹنا شروع کرچکے تھے۔ ہرروزکی طرح آج بھی مؤذن مسجدوں سے اللہ کی وحدانیت کا پکارپکارکراعلان کررہے تھے لیکن ہمارے لئے کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ بیتے دنوں کی طرح یہ بھی ایک معمول کی طرح کا…
تاریخ کے صدیق لمحوں نے آج کے دن شکاگو کی فضاؤں میں سرخ پرچم کو ابھرتے دیکھا تھا اورآج 140 سال بعد بھی یہ پرچم اس کرہ عرض پر لہرارہا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ یکم مئی ہے کیا اورکیوں منایا جاتاہے یقیناً آپ میں سے بہت سے قارئین مزدوروں کے…
گذشتہ کئی مہینوں سے قلم اورتحریرسے رشتہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس ترکِ تعلق کی بناء یہ احساس تھا کہ میری تحریریں جن کو سوشل میڈیا پر بے پناہ پذیرائی ملتی ہے سب کی سب لاحاصل ہیں کیونکہ ہمارے معاشرےنے اپنی اصلاح نہ کرنے کی قسم کھارکھی ہے۔ احباب کا…