The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

literature

فہمیدہ ریاض، طالبان اورتنہائی

وہ میرے لیے گیبرئیل گارسیا مارکیز کے کسی کردار کے مانند تھیں۔”تنہائی کے سو سال“ کے کسی کردار کے مانند ۔کردار، جوایک عرصے خوابیدہ رہتا ہے، اس کے اردگرد واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں، مگروہ کہیں دکھائی نہیں دیتا۔ اور پھر اچانک وہ پوری قوت سے لوٹ…

شاعری کیا ہے؟

پوچھتے ہیں یہ شاعری کیا ہے ہائے ایسی بھی سادگی کیا ہے دنیا بھر میں 21 مارچ کو منایا جارہاہے شاعری کا عالمی دن۔ یونیسکو کے زیر اہتمام یہ دن منا نے کا مقصد شاعروں اور شاعری کی پذیرائی کرنا اور اس کی ترویج کرنا ہے۔ یونیسکو نے فنون اور…

مزاح نگاری‘ فحاشی کے زیراثر کیوں ہے؟

مزاح ہم سب کی زندگیوں کا ایک اہم حصہ ہے کیونکہ کہتے ہیں کہ ہنسنا ہی اصل میں روح اور ذہن کو طاقت عطا کرتا ہے اور ہم پھر نئے سرے سے پریشانیوں سے نبرد آزما ہونا سیکھ لیتے ہیں ۔ کسی بھی معاشرے اور وہاں کے لوگوں کی اصلاح کے لئے بھی طنز و مزاح…

دبئی میں ’محفل اردو ‘کے نام سے یادگار تقریب منعقد

    اکثر لکھاری کے لئے منعقدہ تقریب کی کامیابی کا تاثر پیدا کرنے کے لیے ، منفرد وپُرکشش الفاظ کا چُناؤ، پھر اِن کے ردوبدل اور اُلٹ پلٹ کرنے ،  بار بار تحریر کے بناؤ سنگھار، گویاقارئین کی توجہ لینے کے لئے روشنائی سے اندھیروں میں روشنی…

ادب میں عامیانہ پن کیا روا رکھا جاسکتا ہے

میرا اور تمھارا کوئی خاص اختلاف نہیں ہے ، اگر ہے تو محض اتنا کہ میں تحریر کے خلاف نہیں ہاں میں تحریر کی برہنگی اور عامیانہ پن کے ضرور مخالف ہوں ۔ میرا اور تمھارا اختلاف محض اتنا ہے کہ میں کتاب کے نہیں بلکہ کئی سستی کتابوں میں لکھے ہوئے…

ہم کس کے لیے لکھ رہے ہیں؟

کسی کے لئے کسی بات کو جاننا دورِ حاضر میں کوئی مشکل کام نہیں رہا، ہاں البتہ اس کے لیے آپ کے پاس ذرائع ہونا ضروری ہے جس میں سب سے اول ’انٹرنیٹ‘ کی سہولت ہے، اس سہولت کا آپ کے پاس ہونا اس بات کی دلیل سمجھی جاسکتی ہے کہ اس کو استعمال کرنے والے…