The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

MQM

درجنوں خاندانوں کی امید بجھ گئی

پچیس دسمبر کی بھیانک رات ایک ایسا طوفان آیا جس نے درجنوں خاندانوں کے لیے امید کے چراغ کو بجھا دیا۔ پچیس دسمبر کو ظلم کی ہوا نے وہ چراغ بجھا دیا جو روشنی بن کر درجنوں گھروں کو روشن کر رہا تھا۔ جی ہاں میں شہید علی رضا عابدی کا ذکر کر رہا ہوں…

تحریکِ انصاف کے سنگ۔۔۔۔ کیا متحدہ ایک بدلی ہوئی جماعت ہے؟

محمد اعظم عظیم اِن دِنوں پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ اور مُلک کے اگلے متوقعہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ دنیا بھر کے لئے مرکزنگاہ بنی ہو ئی ہے،جہاں سے سرزمینِ پاکستان کی اگلی جمہوری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…

مردم شماری کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟

بدقسمتی سے پاکستان میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں کا عمل ہمیشہ ہی سے دو فیصد امیر طبقے کی سازشوں کی زد میں رہا ہے۔19 سال کی طویل ترین مدت کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر 15مارچ،2017ءسے شروع ہونے والی مردم شماری پر عوام نے سکھ کا سانس لیا تھا…

ایم کیو ایم‘ ابتدا سے ابتلا تک

ایم کیو ایم اپنے قیام سے لے کر آج تک بڑے نشیب و فراز سے گزرتی رہی ہے مگر کیوں کہ اس کی جڑیں عام آدمی تک پھیلی ہوئی ہیں اس لئے باوجود سخت ترین حالات سے گزرنے کے بعد بھی یہ اب تک قائم ہے۔ کچھ عرصے قبل تک لوگ اس کے نظم و ضبط کی مثالیں دیا کرتے…

آئندہ انتخابات ‘ سندھ میں سیاسی میدان سج گیا

سندھ بھرمیں بھی سیاسی جماعتیں خم ٹھونک کر میدان میں اُتر چکی ہیں، احتجاج ،جلسے ،عوامی رابطہ مہم، پریس کانفرنسز کے ذریعے جماعتوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشیوں، عوام سے وعدوں،حکومت سے عوام کو حقوق دینے کے مطالبات اور حکومت سندھ کی عوام کے…

روشنیوں کے شہر میں جاری سیاسی میوزیکل چیئر

وطنِ عزیز کے ماضی میں بادشاہ گر کہلانے والی کراچی کی سیاست کافی عرصہ سے میوزیکل چیئرکے گرد گھومتی نظر آرہی ہے، تاحال چیئر کے گرد کھلاڑیوں کی گردش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ فیصلہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا کہ آخری چیئر جب رہ جائے گی تو اس پرکون…

الن کلن کی باتیں: کس کی لاٹھی ،کس کی بھینس

’’آج مجھے اپنا بھائی صولت مرزا بہت یاد آرہا ہے۔‘‘ ’’خیریت تو ہے ، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں… آج سحری تو کی تھی ناں۔‘‘ ’’ہاں ہاں سب ٹھیک ہے۔‘‘ ’’تو پھر ایک قاتل کو اپنا بھائی کہنا اور پھر اس کو یاد کرنا کیا مطلب ہے اس کا؟‘‘ ’’سیدھی سی بات ہے…