The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

کیا مہوش حیات کو تمغہ امتیازسفارش پر دیا جارہا ہے؟

وفاقی حکومت نے رواں برس یوم پاکستان پر پرائیڈ آف پرفارمنس نامی سول ایوارڈ کے لیے 127 ناموں کی فہرست جاری کی، جس میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے 18 غیر ملکی اور پاکستانی شامل ہیں۔ کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے…

پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب

بچپن سے ہم ایک ہی سلوگن سنتے آئے ہیں ’’ پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب ‘‘ اب ہم نے تو اپنی ساری زندگی اسی سلوگن پر گزار دی اس لئے حسرت سے اپنے سکالرشپس کو دیکھتے ہیں تو دوسری جانب موٹاپے کا روگ اپنی جان کو لگا…

عورت راج، آزادی مارچ اور حقوق کی جنگ

سو وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔عورت کا عالمی دن ایک کلنک کے ٹیکے کی طرح سب عورتوں کے منہ پر لگا دیا گیا۔ایک ایسے گھٹیا اور بھونڈے طریقے سے منانے والوں نے منایا،دکھانے والوں نے دکھایا اور تبصرے کرنے والوں نے تبصرے کئے کہ اب سال بھر جو بھی عورت…

پیدائش سے بڑھاپے تک خواتین کی اہمیت

قدرت نے یہ قانون اور ضابطہ طے کردیا کہ کسی بھی جاندار مخلوق کی پیدائش مؤنث کی کوکھ سے ہوتی ہے، انسان اور بالخصوص اگر مرد کی بات کی جائے تو اُسے بھی ایک عورت اپنے رحم میں 9 ماہ تک رکھتی اوردنیا میں لانے تک اُس کا بھرپور خیال رکھتی ہے۔…

بھارت میں ’مشن پرموجود‘ میجرعدنان سمیع کی اصل کہانی

سوشل میڈیا پر لڑی جانے والی جانے والی جنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس جنگ میں یہ بہت بڑی غلطی تھی کہ میجر عدنان سمیع کا راز لیک آؤٹ ہو گیا۔ بھارت میں جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کے لئے کام کرنے والے جاسوس کو ایک بد نیت شخص نے عیاں کر…

مودی کی شکست کشمیر کی چوٹیوں پر لکھی ہے

سال2018کا سورج غروب ہوا تو مودی کو اپنی سرکار کاسورج غروب ہوتا دکھائی دینے لگا، تین شمالی ریاستوں میں حکمران جماعت کی بدترین شکست نے نریندر مودی کو سخت پریشان کردیا،جس کے بعد ہمیشہ کی طرح نریندر مودی متحرک ہوئے اور وہی کارڈ کھیلا جس کے…

اٹھارویں ترمیم، صوبائی خود مختاری اوروفاق کی سالمیت

انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی تشکیل ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے ۔ صرف جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانا کافی نہیں ہے، بلکہ مزید نئے صوبے بھی بننے چاہیں ۔ مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ بڑی سیاسی جماعتیں نئے صوبے بنانے میں غیرسنجیدہ طرزِعمل…