دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج اور عوام کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں مگر پھر بھی کچھ عوامل ایسے ہیں جو عالمی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنتے ہیں
کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کیساتھ ساتھ دارومدار اسکے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی…
آرمی پبلک اسکول پشاور میں سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں لکھی جانے والی اس ظلم کی داستان کو کوئی بھلا نہیں سکتا، کیونکہ یہ وہ سانحہ تھا جس نے ہر دل کو گھائل کیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کیا۔ یہ وہ اندوہناک واقعہ تھا جس کے شہداء کے سوگواران میں پورا…
گزشتہ دنوں میں نے ایک خبر پڑھی کہ ای او بی آئی (سینئر سٹیزن) کے لئے عمران خان اور ان کے وزراءنے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ اب ان سینئر سٹیزن کو5250 کے بجائے6500 ملیں گے۔یہ اخبارات کی خبر ہے، اگر اس خبر میں سچائی ہے تو یہ عمر رسیدہ غریب لوگ…
پاکستان کی نئی حکومت تمام تر دعوؤں، وعدوں اور یقین دہانیوں کے ساتھ مکمل طور پر اقتدار پراپنی گرفت مضبوط بنا چکی ہے۔ ماضی کی حکمران جماعت تمام تر نعروں، واویلا اور کھینچا تانی کے بعد اس وقت اپوزیشن کی سیٹ سنبھال چکی ہے۔ تمام تر اُمیدوں،…