The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

پاکستان میں سیاحت کیسے بچائیں

کاغان جاتے ہوئے ایک سفر کے دوران مجھے بہت افسوس ہوا جب میں نے دریائے کنہار کے پاس جا بجا چپس اور ٹافیوں کے ریپر دیکھے۔ دو منٹ کو میں نے یہ ضرور سوچا کہ پاکستان کے سیاحتی مراکز کو کوئی غیر کیا نقصان پہنچائے گا جبکہ ہم خود ہی اس کی تباہی میں…

کیا خودی تھی ’اقبال‘ کی

جہاں لوگوں کا استحصال کیا جائے، جہاں لوگوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جائے بے جا قبضہ کیا جائے، جب قانون اور قانون نافذ کرنے والے خواص کی حفاظت اور مظلوم کو سزاء دلوانے کیلئے اپنے فرائض انجام دینے لگیں، جب ادارے افراد کی قدر نا کریں اور افراد…

کیا لفظوں کی بولی لگ رہی ہے ؟

ایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی تھی اور ہلچل مچا دیتی تھی۔ مگر اب حالات و واقعات بدل چکے ہیں، الفاظ چاہئیں ‘ چاہے جذبات سے عاری ہی کیوں…

سندھ کا کوٹہ سسٹم‘ غربت میں اضافے کا سبب

سندھ میں دیہی اور شہری بنیادوں پر کوٹہ کا نظام بھٹوصاحب کے دور میں شروع ہوا۔ ابتدا میں اسے دس سال کے لیے لاگو کیا گیا۔ اس کے بعد سے یہ نظام اب تک رائج ہے۔وفاقی اسامیوں میں دیہی سندھ کا کوٹہ11.4فی صداور شہری سندھ کا حصہ محض 7.6فی صد ہے۔سندھ…

مجرم کون ؟ پولیس یا ہم

ہمارے یہاں تنقید کے نام پر حقائق کو مسخ کرنے کی روایت اس قدر مضبوط ہو چکی ہے کہ بات کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے ۔ ہمیں سیاسی جماعتوں نے خوبصورت نعروں اور دعوؤں کی جال میں باندھ کر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ۔ رواداری کے کلچر کا گلا ہم خود گھونٹ…

ٹھنڈی گرم محبت

وہ ٹھنڈے ملک کی دوشیزہ تھی  لیکن  تھی  آتش چنار‘ گلاب جیسے گال،   پنکھڑائی ہونٹ،  بڑی بڑی  بلوری  آنکھیں اور  اس پر گری گہرے سیاہ  بادلوں  جیسی  پلکیں ، رگیں  ایسی   شفاف کہ  خون  دوڑتا نظر  آئے  اور  سنہرے بال ۔ جس پر سورج کی کرنیں جب …

سبزاورگیروے پرچموں کی بہار

سوشل میڈیا پر طبل جنگ بج چکا اور اب دونوں جانب سے تیاریاں جاری ہیں ‘ سوشل میڈیا کی نسبت قدرے ذمہ دار ذرائع ابلاغ بھی ہوا کے رخ پر سفر کرنے کو ہیترجیح دے رہے ہیں اور آج کل پاکستان اور بھارت دونوں کے نیوز چینل ہی چوونڈہ کے میدان بنے ہوئے…