The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

یہاں پرخواب کی تعبیر شہادت ہے

وطن عزیز ایک عرصے سے دہشت گردوں کے نشانے پرہے، جہاں اب تک لاکھوں شہری دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں وہیں، ہماری حفاظت کے لیے دن رات سر گرمِ عمل پاکستان آرمی کے ہزاروں نوجوانوں نے جامِ شہادت نوش کر کے پوری قوم کو یہ پیغام دیا ہے کہ فوج ان کی…

ہم کتنے ہیں؟ شفافیت ضروری ہے

کسی بھی ملک میں بہتر طرز حکمرانی کے لیے اگر کوئی بات یا چیز اہمیت کی حامل ہے تو وہ ملک کی آبادی کا صحیح اعداد و شمار ہے جس سے ہمیں مسائل کے حل میں مدد ملتی ہے کہ آیا کس جگہ کس بات کو بہت زیادہ اہمیت دینی ہے ۔ پاکستان میں سب سے پہلی مردم…

سیاسی کشمکش اور اندھیرے کے بڑھتے ہوئے سائے

کشمیر کی صورت حال ہویا پھر سابق سفارت کار کی کرامات اور ان پہ حکومتی ردعمل، انکل سام کا بدلا ہوا رویہ ہو یا عزیز از جان دوست چین کے ساتھ منصوبہ جات، ملک کے اندر پھیلی انارکی ہو یا سیاسی شعبدہ بازیاں، پاکستانی قوم اندھیرے میں قدم اُٹھا رہی…

کیا پانامالیکس سی پیک کے خلاف امریکی سازش ہے؟

میں نے پچھلے دنوں ٹیلی ویژن چینل پرملک کے ایک نامور سیاسی تجزیہ کار کو پانامہ لیکس کو عالمی سازش قرار دیتے دیکھا، ان کا کہنا تھا، امریکا اس سازش کے ذریعے پاکستان کی اقتصادی راہداری اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، نامور تجزیہ…

شمالی علاقہ جات‘ پہاڑی ثقافت اور موسمی تبدیلیاں

پاکستان کا شمالی خطہ یعنی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان نہ صر ف اونچے اونچے کوہساروں اور بلندوبالا پہاڑوں پر مشتمل ہے جو کہ زمانہ قدیم سے سالہاسال سفید برف کی چادر اوڑھے رہتے تھے جبکہ ان پہاڑوں میں قطبین سے باہر کی دنیا کا سب سے بڑا گلیشیئر…

ڈوبتے سورج میں بھی ترقی کا پیغام پوشیدہ ہوتا ہے

  ہم بہت دیر تک یا مسلسل اسے دیکھ نہیں سکتے تھے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی تاب نہیں لاسکتے تھے یا پھر اس کی ہیبت سے خوفزدہ تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ پہاڑوں پر سفر کر رہے تھے، اونچائی اور اترائی  دونوں تواتر سے راستے میں آرہی تھیں۔ کبھی…

سازگار عالمی فضا اور پاکستان کی ممکنہ حکمت عملی

دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک عالمی توجہ کا حامل مسئلہ ہے۔اور پاکستان پوری دنیا میں وہ واحد ملک ہے جس نےاس ناسور کے خلاف متعدد واضح اقدامات  لئے ہیں اوراسے اس ناسور کے خلاف گراں قدرکامیابیاں بھی حاصل ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو بہت…