The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

پاکستان ایک ذمہ دارجوہری ریاست

انسان کے معاشرتی حیواں ہونے اور پھر معاشرے میں اسکے اپنے جیسے انسانوں کے مفادات سے ٹکرانے کی وجہ سے کئی تنازعات جنم لیتے ہیں ۔مختلف ممالک کا حال بھی ایسا ہی ہے جن کے مفادات بھی چونکہ ایک دوسرے سے متصادم ہوتے ہیں اس لئے بھی ایک ملک کو دوسرے…

انسان کو انسان سمجھنے اور لکھنے کا وقت آگیا ہے

کراچی میں حساس ادارے کی گاڑیوں پر حملے ، کوئٹہ میں حالیہ دھماکے ، راولپنڈی میں چھرا گروپ کی وارداتیں ، لاہور میں بچوں کا اغوا ، خون ، چیخ و پکار ، بے بسی اور فریاد ۔ کیا یہی پاکستانی قوم کا مقدر رہ گیا ہے؟۔ اس طاقت اور جاہ و حشم کی جنگ…

قرضے ،وعدے اور ذخائر

حال ہی میں ایک رپورٹ نظروں سے گزری جس کے مطابق پاکستان کا ہر بچہ بشمول پیدا ہونے والے کے کم و بیش ایک لاکھ روپے کا مقروض ہے ۔میاں صاحب کی موجودہ حکومت نے وطن عزیز کی تاریخ کاغیر معمولی قر ضہ لیا جوکسی بھی حکومت کی جانب سے 1برس کے دوران سب…

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔پریڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نیا ولولہ دلوں میں ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پرعقیدت کے گلدستے…

یومِ آزادی: خبردار نعمت کو زحمت مت سمجھو

 یومِ آزادی  ایک خاص اہمیت کا حامل اور حب وطنی کا جذبے بھرپور ایک خاص دن ہوتا ہے ۔۔ ایک ایسا دن جس کا بچوں اور نوجوانوں کوعید کے دن کی طرح ہی انتظار ہوتا ہے ۔۔ گھروں ، چھتوں ، گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کو لوگ سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ بچوں کے…

قلم سے قلب تک:ووٹرزاورسپورٹرز

دنیا کے استادوں نے چار بنیادی موسموں کو نصابی تعلیم کا حصہ قرار دیا اور وہ ہی ہم سب نے پڑھا اب ہمارے بچے بھی پڑھ رہے ہیں۔ یہ کوئی اچھوتی اور انوکھی بات نہیں کے انہی چار موسموں کی عینک ہم نے اپنی آنکھوں کی زینت بنائے رکھی ہے۔ ہمارا پیارا…