The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

برادران یوسف ….پاکستان اور افغانستان مغربی سرحد پر

پاکستان سیکورٹی فورسز نے باقاعدہ افغان حکومت کو آگاہ کر کے پاکستانی سرحد کے 38 کلومیڑاندرگیٹ لگا کر افغانستان سے آنے والے سامان اور افراد کی نقل و حرکت کے لیے کوئی ضابطہ بنانے کا ارادہ کیا مگر یہ بات ہندوستان اورافغانستان کوہضم نہیں ہو سکی…

امن مذاکرات کا مستقبل ۔۔۔؟

    اعتماد کا فقدان اس وقت پیدا ہوتا ہے جب کوئی ایک فریق دوسرے کے ساتھ کسی تنازعے کے حل کے لیے وہ اقدامات نہ اٹھائے جس کا وعدہ کیا گیا ہو، یا اس کے قول و فعل میں تضاد پیدا ہوجائے، بالکل یہی صورتحال پاکستان کی کوششوں سے گزشتہ سال افغانستان…

نئے صوبوں کا قیام کیا واقعی ضروری ہے؟

پاکستان کی چھٹی مردم شماری 2008 میں ہونا تھی مگر پیپلزپارٹی کی حکومت اسے ممکن نہ بناسکی. اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 2013ء میں حکومت بننے کے بعد اعلان کیا گیا کہ مارچ 2016میں مردم شماری کی جائے گی اور مارچ 2016 بھی گزر…

پاکستان اورافغانستان میں امن- فیصلہ کون کرے گا ؟

جب ہم بچپن میں گلی محلے میں کرکٹ کھیلا کرتے تھے تو بیٹ کے مالک کو پہلی باری دینے کے پابند ہوتے اور بعض اوقات تو کپتان بنانے پر بھی مجبور ہوجاتے، وقت گزرتا رہا لڑکپن سے عملی زندگی میں آئے اور ادھیڑ عمر کی جانب رواں دواں ہیں مگر یہ اصول آج…

ملا اختر منصور پر حملہ یا ہماری خودمختاری کا جنازہ

    امریکی صدر باراک حسین اوباما نے بالاخر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ 21مئی کی سہ پہر پاک افغان بارڈر پر نوشکئی کے علاقے کچاکئی میں امریکی ڈرون کے حملے میں تحریک طالبان افغانستان کے سربراہ ملا اختر منصور کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ اس حملے…

پاکستان میں کلائمٹ چینج – ہم کہاں کھڑے ہیں؟

کلائمٹ چینج یا موسمیاتی تغیر کو آج بھی ایک وہم سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب برطانوی شہزادہ چارلس نے کہا کہ شام میں جنگ کی بنیادی وجہ کلائمٹ چینج ہے تو اکثر لوگوں نے اسے ہوا میں اڑا دیا۔ کلائمٹ چینج اینڈ انوائرنمنٹل رسک ایٹلس Climate…