The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

انتباہ، شکوہ یا حقیقت

لیجئے جناب! عوام تو شاید تھک ہار کرسیاسی جماعتوں کو کھیلنے کیلئے میدان میں اکیلا چھوڑ آئے تھےکہ ان سے بہتری کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے برابر ہے، لیکن فاؤل پلے کے خلاف  اچانک  میدان کے ایک کونے سے ایسی اپیل ہوئی کہ سب حیران رہ…

یہ قوم ہارے گی نہیں۔۔۔ مگر

یہ قوم ہرگز بھی دشمن کی کمینگی کے آگے نہ ہی جھکے گی نہ ہی ہارمانے گی شہید کیپٹن اسفند یاربخاری نے تن تنہا کھڑے رہ کریہ ثابت کردیا کہ اگردنیا پاکستانی قوم پہ حیراں ہے تو اس کی حیرانگی بجا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے کہ پاکستان نے 70 فیصد دہشت…

سیکولر، اسلامی یا با کردار لوگوں کا پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح  کی ذات کے ساتھ 11 اگست 1948 کو دستورساز اسمبلی میں کی گئی تقریر کچھ یوں منسلک ہوگئی ہے کہ لگتا ہے کہ قائداعظم نے اپنی پوری زندگی میں اس ایک تقریر کے علاوہ کبھی کوئی اورقابل ذکرتقریر کی ہی نہیں۔ کچھ عرصے سے جب بھی…

میں کس زباں سے کہوں جشنِ آزادی مبارک ہو

کراچی سے لے اسکرددو تک ملک کے طول و عرض میں جشنِ آزادی کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور پاکستان کے بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں کبھی ملک دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والےسازشی عناصر نے پاکستان کے پرچم جلائے تھے لیکن اب وہاں بھی سبز ہلالی پرچم…

کرپشن کا بڑھتا ہوا ۔۔۔ کینسر

کرپشن کسی بھی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،کسی زمانے میں اگر کوئی کرپشن کرتا تھا تو اس کی کوشش ہوتی تھی کہ اس جرائم کا کسی کو علم نہ ہو، شرفاءکرپٹ لوگوں کی صحبت سے بچتے تھے اور بے ایمان یا اختیارات سے تجاوز ،رشوت ،بے…

شہر کراچی میں اموات کی وجہ: حکمران یا غربت

 کراچی میں سورج کی تپش میں کچھ کمی ضرورآئی، مگر ریکارڈتوڑگرمی سے ہلاکتوں کاسلسلہ تھم نہ سکا، گرمی کے آفٹر شاکس اب بھی کئی گھروں میں صف ماتم بچھا رہے ہیں شہرمیں آج بھی گرمی کی شدت سےہزاروں افراد جان کی بازی ہار گئے، ڈی جی ہیلتھ نے حالیہ…

پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے

الطاف حسین نے پاکستان میں سے نسلی امتیاز کے خاتمے اور تمام پاکستانیوں کو برابر کا پاکستانی اور مساوی حقوق کا حق دار تسلیم کرانے کی جدو جہد کا آغاز کیا