The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

جنابِ وزیراعظم! پاکستان کو جرمنی کی طرح عظیم بنانا ہے

سنہ 1947میں جب پاکستان بن رہا تھا توجرمنی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا تھا، دوسری جنگ عظیم ختم ہوچکی تھی، ہٹلر خود کشی کرچکا تھا، تقریباً 75 لاکھ جرمن موت کے گھاٹ اترچکے تھے اور جرمنی کی فوج تقریبا ختم ہوگئی تھی۔ جرمنی کے 114 چھوٹے…

نو منتخب حکومت کے پہلے سات دن

عمران خان نے 19اگست کو وزیراعظم دفتر سنبھالا اور یوں ان کے اقتدار کو 7دن گزر گئے ہیں اور آج آٹھواں دن ہے، ان سات دنوں میں تحریک انصاف نے پنجاب، خیبرپختونخواہ اور وفاقی کابینہ کے تقرر کے ساتھ ساتھ کئی اہم فیصلے کیے ہیں جو ان کی پالیسی اور…

نئے پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی

گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور چار سال وزارت خارجہ کے منصب سے محروم مملکت اس حال کو پہنچ چکی تھی کہ عالمی تنہائی کے خدشات سراٹھانے لگے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے آخری آٹھ ماہ اور خواجہ آصف کی وزارت خارجہ کی بدولت عالمی دنیا میں…

متحدہ حزبِ اختلاف یا حزبِ فساد ؟؟؟

آج کل متحدہ حزبِ فساد ، اچھا سوری حزبِ اختلاف کچھ زیادہ ہی متحد نظر آرہی ہے۔ جس ایجنڈے پر یہ لوگ متحد ہوئے ہیں، وہ کسی صورت میں بھی ملک وقوم کی خیرخواہی کا نہیں بلکہ سیاسی مافیا کے ہی مفاد میں ہے۔ یہ منفی ایجنڈا ڈسکس کرنے سے پہلے ان نام…

فلاحی ریاست کے بنیادی اصول

طبیعت پاکیزگی اور زہد و تقویٰ کی طرف راغب ہو ، دل ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی عظمت اور خوف سے لبریز ہو تو پاکیزگی نفس اور تقدس شخصیت کا ایک نہایت ہی اہم اور خصوصی وصف بن جاتا ہے ۔ اگر کوئی شخص خدا کی اطاعت کرے اور اس کی طرف آپ کو بلائے تو اس کی…

تحریکِ انصاف کے سنگ۔۔۔۔ کیا متحدہ ایک بدلی ہوئی جماعت ہے؟

محمد اعظم عظیم اِن دِنوں پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ اور مُلک کے اگلے متوقعہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ دنیا بھر کے لئے مرکزنگاہ بنی ہو ئی ہے،جہاں سے سرزمینِ پاکستان کی اگلی جمہوری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…

پاکستان میں ووٹنگ کا جدید طریقہ کارکب آئے گا

پاکستان میں صرف9 دن بعد جنرل الیکشن ہونے والے ہیں اور اس وقت سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے لے کر میڈیا تک ہر کوئی الیکشن کے بخار میں مبتلا ہے، مگر عام افراد میں ووٹنگ کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اگرچہ چاروں صوبوں میں الیکشن…