عجیب سا چلن ہے کہ ہرکوئی اپنی بات ، اپنا نظریہ ، اپنا فلسفہ اور اپنی منطق منوانا چاہتا ہے۔ منوانے والوں کے طریقے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہ منوانے کا سلسلہ ہمارے بچپن میں ہمارے گھر سے شروع ہوتا ہے ،مدرسہ، اسکول ، کالج ، یونیورسٹی سے ہوتا ہوا…
دنیا بھر میں غنڈہ گردی کوایک بڑی بد عنوانی و جرم تصور کیا جاتاہے۔غنڈہ گردی کرنے والوں کو غنڈہ یا بد قماش تصور کیا جاتا ہے۔دراصل غنڈے اپنے مفادات کے لئے سرعام مار پیٹ کرتے ہیں۔لوگ ان کے ناموں سے تھر تھر کانپتے ہیں۔روپے پیسے کے عوض غنڈہ گرد…
رینجرز کے افسران اور ملازمین بھی ان دنوں اسی طرح واٹس اپ پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، اور رینجرز پی آر او واٹس ایپ پر خبریں دیتے ہیں جو چینلز پر بریکنگ بن کر چل جاتی ہیں
ہمارے معاشرے میں حرص، لالچ، چوری، رشوت ستانی، قتل و غارت گری اور جھوٹ سمیت ہر قسم کی اخلاقی و معاشرتی برائیاں سیاسی طور پر گفتگو کا دریا بن کر بہہ رہی ہیں۔ قانون نے منہ پر کالی چادر اوڑھ لی ہے۔ ہم انسانیت کو خیرباد کہہ چکے ہیں اور خود پستی…