The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Raazia Syed

معاشرے کے خاموش مگر زندہ کردار

ناظمہ اورمیں دونوں ہی دفتر سے واپسی پر اس طرح خوش ہوتے ہیں جس طرح بچے سکول سے گھر آتے ہوئے پرجوش ہو جاتے ہیں ۔ خیر اس دن ہمیں جلدی گاڑی مل گئی تو سامنے جاتے ہوئے ایک ٹرک کے پیچھے لکھے ہوئے چندSilent lettersدیکھ کر میرے ذہن میں خیال آیا کہ…

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

منٹو کی مختصر کہانیوں کی ایک کتاب گذشتہ دنوں میرے زیر مطالعہ رہی ان میں سے ایک ’’ نیا قانون ‘‘ نامی کہانی ہمارے بی اے کے انگریزی کے نصاب میں شامل تھی ۔ المختصر اس کہانی میں ایک کردار ’’ منگو کوچوان ‘‘ صرف اس لیے یکم اپریل کا انتظار کرتا ہے…

غیر قانونی بھرتیاں اورہمارا مایوس نوجوان

چند دن پہلے ایک سرکاری دفتر میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملنے کا اتفاق ہوا ، عمر رسیدہ اور تجربہ کار یقینا وہ تھے لیکن کیا اب یہ ان کے آرام کا وقت نہیں ؟ یا دوسرے معنوں میں یہ کہنا چاہیے کہ کیا نوجوانوں کا حق نہیں کہ انھیں ملازمت کے مختلف…

بہادر مائیں ، شہید بچے

نپولین نے کہا تھا کہ تم مجھے اچھی مائیں دو ، میں تمھیں اچھی قوم دوں گا ، لیکن ایسی اچھی بہادر ماؤں کا کیا ذکر کروں جنہوں نے وطن پر اپنے بچے نچھاور کر دئیے پھر بھی ہماری قوم اچھی قوم نہ بن سکی ۔ کیونکہ جن بچوں کی ماؤں نے انھیں پروان چڑھا…

ٹیچران دی کورٹ

معروف دانشور اشفاق احمد نے اپنے ایک پروگرام میں حاضرین کو ایک واقعہ سنایا کہ بیرون ملک ایک مرتبہ ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے ان کا چالان کر دیا گیا ۔ جب وہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچے تو انھوں نے ان سے ان کے ذریعہ معاش کے بارے میں…

گاؤں کے بوڑھے شجر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے یاد ہے کہ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کے دوران مجھے جنگلات اور پودوں کی اہمیت پر مبنی ایک تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے کو کہا گیا ۔ میں نے دن رات کی محنت سے تحقیق کی اور لائبریری سے بھی مدد لی ، غرضیکہ اپنے تئیں بے پناہ کوشش کی ‘ لیکن میں…