مجھے اس بات سے کلی اتفاق ہے کہ سوشل میڈیا نے ہماری نوجوان نسل کے اخلاق کو سو فیصد تک تو نہیں ہاں البتہ اسی فیصد تک متاثر توضرور کیا ہے ۔ تاہم ہم یہ بھی نہیں جھٹلا سکتے کہ ہر چیز کے مثبت اور منفی سبھی عوامل موجود ہیں ۔
غم گساری ، ہمدردی اور تیمارداری ان تینوں لفظوں کو اگر یکجا کر لیں تو ذہن میں ایک ہی تصور کسی بھی مسیحا کا آتا ہے یوں تو ہمارے اردگرد بہت سے لوگ مسیحائی کا دعوی کرتے ہیں لیکن کچھ مخصوص پیشے ایسے ہوتے ہیں جن کا ہمدردی اور غم گساری سے براہ…
ہر سال کی طرح اب بھی ہم پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیااور میں جو ایک شامی بچہ ہوں اب بھی اپنے دوستوں کی لاشوں پر رونے کے لئے رہ گیا‘ میری پیاری ماں تم بھی نہ جانے کہاں چلی گئی ہو؟ مجھے پتہ ہے کہ تم بھی کہیں مجھے ڈھونڈ رہی ہو گی۔
مجھے…
لیکن مجھے یہ علم نہیں تھا کہ کھانے کے وقت ان کی پی ایچ ڈی کا لبادہ اتر جائے گا اور وہ اس طرح کا بی ہیو کریں گے کہ جیسے کھانا پہلی دفعہ دیکھا ہے اور آخری دفعہ کھایا ہے