کیا انسان قدرتی آفات کے سامنے بے بس ہے؟
مذہب اور سائنس دونوں کے گہرے مطالعے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ بلاشبہ یہ انسان کی اپنی سرگرمیاں ہیں جو کرۂ ارض کے قدرتی سسٹم کو تباہ کر کے طوفانوں، زلزلوں، ٹورناڈوز، خشک سالی اور بے تحاشہ سیلابوں کو از خود دعوت دے رہی ہیں