The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

society

ہم خواتین کو عزت کیوں نہیں دیتے؟

خواتین کا عالمی دن ہو یا پھر کچھ اور یہ ہماری روایت ہے کہ انہیں خوشی دینے سے ہم کتراتے ہیں، ہاں البتہ اگر غرض ہو تو انہی خواتین کو ہم سر پر بٹھاتے دکھتے ہیں۔ دفاتر میں کام کرنے والے مرد حضرات ہوں یا گھر کی کفالت کرنے والے باپ بھائی اُن…

قلم سے قلب تک: ہمیں کیا چاہئے؟

بعض جگہوں پر وقت فیصلہ کروا دیتا ہے کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے۔بعض جگہوں پر آپ ذہنی طور پر تیار ہو کر جاتے ہیں کہ آپ کو کیا چاہئے۔ایک پاکستانی کی حیثیت سے ہم سے یہ حس ہی چھین لی گئی ہے کہ کیا چاہئے اور کیا نہیں چاہئے بلکہ چیزیں ہم پر مسلط…

نیت صاف منزل آسان

پاکستان کے ایک مخصوص طبقے کی رو سے بات کر رہا ہوں ماشاء اللہ سے ان کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے پیٹ بھر کے کھانے کو میسر دستر خوان، تن کو اوقات سے بہتر طریقے سے ڈھانپنے کیلئے کپڑے، بچوں کا مستقبل سنوارنے کیلئے معقول ذرائع وغیرہ وغیرہ اگر…

تعلیم‘ ضرورت اور نوعیت

علم بڑی دولت ہے‘ علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘ تعلیم مومن کا زیور ہے۔  جب سے ہوش سنبھالا یہ سنتے پڑھتے رہے  لیکن ایک سوال ہمیشہ جواب طلب تھا اور آج بھی ہے۔جو میں نے پڑھا اور پھر پڑھایا۔کیا وہی تعلیم ہے ؟ وہ تو نصاب تھا۔والدین نے مجھے…

یہ وقت بھی گزر جائے گا

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز ہم سب محمود و ایاز سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔۔۔۔۔اس واقفیت کی اہم ترین وجہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہیں۔ ڈاکٹرصاحب نے مذکورہ بالاشعر کی مدد سے دونوں شخصیات کو اردو ادب…

انسانیت ، جمہوریت اور معاشرہ

بحیثت اسلامی اورنظریاتی قوم ہم جذبات کی تمام حدوں کو عبور کر چکے ہیں دشمن کے خلاف بلند و بانگ دعوئے کرنا جمہوریت کے دعویدار بننا، انسانیت کا لبادہ اوڑھ کرحیوانیت کی حدوں کو عبور کرنا یہ سب خوبیاں ہم میں کوٹ کوٹ کربھر دی گئی ہیں جس کے سبب…