The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

urdu blogs

وہ عزت کیا ہے جو اللہ دیتا ہے

سال1960کی بات ہے، میں چائے پینے پاک ٹی ہاؤس میں گیا تو ایک کونے کی میز خالی نظر آئی، کچھ دیر بعد سامنے والی کرسی پر بھی ایک شخص آ بیٹھا، رسمی سلام دعا کے بعد گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا تو پتا چلا کہ وہ نقوش کے مدیر محمد طفیل ہیں، کہنے لگے…

سوتیلی اردو اور گونگے پاکستانی

کیا یہ ضروری ہے کہ میں دوسروں کی زباں میں ہی بات کروں؟ میں کیوں وہ زبان نہ بولنے پر مجبور کی جاتی ہوں جس کو عمر بھر میں نے سیکھا ہے،جیا ہے ، پیا ہے۔ جس زبان میں سوچا ہے جس میں سیکھا ہے، وہی جو ہمارے معاشرے ہماری علاقے ہمارے اسکولوں کالجوں…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا تاریخی کارنامہ

تحریر : فیض االلہ خان ٹی وی چینلز پر چلنے والی بریکنگ نیوز نے دیکھتے ہی دیکھتے کروڑوں پاکستانیوں کی توجہ حاصل کرلی۔ خبر اتنی حیرت ناک تھی کہ یقین کرنے کا دل نہیں کررہا تھا۔ بھلا پاکستانی چینلز نے کب بیک وقت ایک درجن کے قریب فوج کے اعلیٰ…

کرپشن کا بڑھتا ہوا ۔۔۔ کینسر

کرپشن کسی بھی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،کسی زمانے میں اگر کوئی کرپشن کرتا تھا تو اس کی کوشش ہوتی تھی کہ اس جرائم کا کسی کو علم نہ ہو، شرفاءکرپٹ لوگوں کی صحبت سے بچتے تھے اور بے ایمان یا اختیارات سے تجاوز ،رشوت ،بے…

” کرپشن اور ہم”

بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا…

سب اچھا ہے

گذشتہ 5سال سے مایوس پاکستانی قوم ایک نئے نشے سے سرشار ہے، اور یہ قوم نئے نشے کے تحت اجلاسوں کا تماشہ دیکھ رہی ہے ہمارے چند سیاست دانوں نے اجلاسوں کو ایک نئے فیشن کے طور پر روشناس کرادیا ہے جس کی مثال قارئین ہم آپ کو دیتے ہیں، اور آپ ہماری…

اے آر وائی کے ناظرین آپ کا شکریہ

قارئین اے آروائی آپ کا شکریہ کہ آپ ہمارے حوصلے کو نئی روشنی عطا کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کی ہمت کی دی ہوئی روشنی کے تحت ایک پھر نئے حوصلے کے ساتھ آپ کی خوشیوں کی تلاش میں نکل جاتے ہیں ، مانا کہ راستے میں کوئی رکاوٹیں بھی آتی ہیں مگر…