گزشتہ دنوں گھر سے دفتر جانے کے لیے نکلا تو آفس تک پہنچنا جوئے شیر لانے سےبھی مشکل ثابت ہوا، کیونکہ ایک سربراہ مملکت کا دورہ کراچی تھا، جس کے لیے آدھے سے زیادہ شہر کراچی کو بند کردیا گیا تھااور سڑکیں غیر اعلانیہ کرفیو کا منظر پیش کررہی…
نواز شریف جو چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی حسرت پوری نہ کر سکے لیکن اپنی سیاسی وراثت کو اگلی نسل میں منتقل کرتے ہوئے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے میں کامیاب رہے۔